بلدیہ مدینہ کالونی میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی

Express News بلدیہ مدینہ کالونی میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی
کراچی کے علاقے بلدیہ مدینہ کالونی گلی نمبر 3 میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 23 سالہ عبدالغفور کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی طور پر واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس اہلخانہ سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

source https://www.express.pk/story/2777034/man-found-dead-2777034/
  • Deskripsi

  • Publisher

    Wasu Tv HD
  • Tag

    Express News