کراچی سے سیر کیلیے گئے باپ بیٹا دریائے نیلم میں بہہ گئے

Express News کراچی سے سیر کیلیے گئے باپ بیٹا دریائے نیلم میں بہہ گئے

شاردہ: کراچی سے آنے والے سیاح شاردہ کے مقام پر دریائے نیلم میں بہہ گے جن کی تلاش جاری ہے۔

کراچی سے وادی نیلم میں سیر و تفریح کے لیے آنے والی فیملی جو اڑنگ کیل سے واپس مظفرآباد جارہی تھی، باپ بیٹا دریا نیلم کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گے۔ 5 سالہ موسیٰ پاؤں پھسلنے سے شاردہ نیلم سٹار گیسٹ ہاؤس کے سامنے دریا میں گر گیا، اس کے والد 35 سالہ طالب ملک فہیم نے دریا میں بیٹے کو پکڑنے کی کوشش تو وہ بھی پانی میں بہہ گیا۔

شاردہ انتظامیہ، پولیس اور پاک فوج کی ٹیمیں لاشوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔

The post کراچی سے سیر کیلیے گئے باپ بیٹا دریائے نیلم میں بہہ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2209169/1
  • Deskripsi

  • Publisher

    Wasu Tv HD
  • Tag

    Express News