شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن مجیب گوٹھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان اور اہلکاروں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا جس کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے۔
فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار فرحان بھی زخمی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور چھینا گیا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
source https://www.express.pk/story/2841580/police-encounter-in-orangi-town-karachi-one-bandit-killed-police-officer-injured-2841580
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
Express News
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
Tag
-
Deskripsi
-
Publisher
Wasu Tv HD Tag
Express News