پاکستان اور چین کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں نے ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان موومنٹ جیسی دہشت گرد گروپس کو دونوں ممالک کے خطرات قرار دیتے ہوئے پائیداد امن یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ افغانستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا کہ چینی ہم منصب یوئی ژیاؤ یونگ سے ملاقات ہوئی جو آج صبح کابل سے واپس پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘ٹی ٹی پی اور ای ٹی آئی ایم (ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ) جیسی دہشت گرد گروپس سے پاکستان اور چین کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا’۔ محمد صادق نے کہا کہ ‘پائیدار امن اور استحکام یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا’۔ Held a detailed meeting with my Chinese counterpart, Ambassador Yue Xiaoyong, who arrived from Kabul this morning. Discussed threats posed by terrorist groups such as TTP and ETIM to Pakistan and China respectively. Agreed on the need for collective efforts to ensure lasting… pic.twitter.com/k9CjllpDxT — Mohammad Sadiq (@AmbassadorSadiq) March 12, 2026
source https://www.express.pk/story/2804141/pak-china-agreed-on-the-need-for-collective-efforts-to-ensure-lasting-peace-and-stability-2804141/
پاکستان، چین کا امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق
Express News
پاکستان، چین کا امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق
Tag
-
Deskripsi
-
Publisher
Wasu Tv HD Tag
Express News