پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ نے پی پی پی چیئرمین کو محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ شرجیل انعام میمن نے بریفنگ میں بتایا کہ کراچی میں عوام کی سہولت کے لیے گلشن معمار سے ٹاور تک الیکٹرک بسوں کا نیا روٹ شروع کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز بس سروس کے تحت ٹنڈو الہ یار سے حیدرآباد، شکارپور اور سکھر اور خیرپور اور روہڑی کے درمیان بھی بسیں چلیں گی۔
source https://www.express.pk/story/2804588/sharjeel-inam-memon-meets-bilawal-bhutto-2804588/
شرجیل انعام میمن کی بلاول بھٹو سے ملاقات، محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی پر بریفنگ دی
Express News
شرجیل انعام میمن کی بلاول بھٹو سے ملاقات، محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی پر بریفنگ دی
Tag
-
Deskripsi
-
Publisher
Wasu Tv HD Tag
Express News