پاکستان نے بھارت اور عالمی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا

Express News پاکستان نے بھارت اور عالمی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
پاکستان نے بھارتی اور عالمی میڈیا پر چلنے والی بے بنیاد خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی اور عالمی میڈیا پاکستان کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر بہت سی جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں جو غلط معلومات پر مبنی ہیں۔ حکومت پاکستان نے اس منفی پراپیگنڈے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا ایک ناپسندیدہ صورتحال پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو خطرناک حد تک پھیل سکتا ہے پاکستان کے موقف کو صدر، وزیر اعظم اور وزارت خارجہ نے بہت تفصیل سے بیان کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں اپنے مستقل نمائندے کے ذریعے پاکستان نے اپنا موقف بھی پہنچایا ہے۔ باقی سب بدنیتی پر مبنی اور غیر ذمہ دارانہ پروپیگنڈہ ہے۔ دفتر خارجہ کے اعلی حکام نے  اس پراپیگنڈے کق مسترد کیا ہے اور متنبے کیا ہے کہ اس مزموم سازش کو پاکستان دشمن عناصر پھیلا رہے ہیں۔

source https://www.express.pk/story/2765831/pakistan-reject-allegations-and-propaganda-2765831/
  • Deskripsi

  • Publisher

    Wasu Tv HD
  • Tag

    Express News